پاکستان کے 8 اضلاع میںپولیو وائرس پایا گیا

   

اسلام آباد: یکم جنوری سے 24 جنوری 2025 کے درمیان پاکستان کے آٹھ اضلاع سے اکٹھے کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (ڈبلیو پی وی 1) کا پتہ چلا ہے ۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے ہفتہ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔