اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہندوستان کو کلبھوشن یادو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی پھر مہلت دے دی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ہمیں عمل کرانا ہے لیکن ہندوستان کی اس میں دلچسپی نہیں، اگر کوئی تحفظات ہیں تو وہ آ کر بتائے۔