پاک و بنگلہ سرحدوں پر چوکسی بڑھانے بی ایس ایف کو امیت شاہ کی ہدایت

   

٭ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بی ایس ایف کو ہدایت دی ہے کہ ملک میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان کسی بھی قسم کی سرحد پار نقل و حرکت کی اجازت نہ دینے کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے ہندوستانی سرحدوں پر چوکسی بڑھانے بی ایس ایف کو ہدایت دی ہے۔ امیت شاہ نے سرحدوں پر کئے جانے والے سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بی ایس ایف افسران کے ساتھ بات چیت کے دوران جائزہ لیا۔ انہوں نے اس خوفناک وباء کے دوران شعور بیداری کو، صحت و صفائی کیلئے بی ایس ایف کی مساعی کی ستائش کی۔