حیدرآباد :۔ پبلک گارڈن واکرس اسوسی ایشن کا 294 واں ہیلت لکچر ’ ڈاکٹر شمشاد حسین میموریل لکچر ‘ کی ماہانہ سیریز یکم نومبر 2020 کو 7 بجے شام نہرو آڈیٹوریم مدینہ ایجوکیشن سنٹر روبرو آئرن گیٹ ، باغ عامہ بعنوان ’ ذیابیطس سے گردے کے مرض کا انسداد ‘ پر ڈاکٹر ایس شائستہ حسینی ، سینئیر کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹس اینڈ رینل ٹرانسپلانٹ فزیشین ، کیر ہاسپٹل نامپلی لکچر دیں گی ۔۔