پتانجلیکی کورونا سے متعلق دوا راجستھان میں فروخت

   

Ferty9 Clinic

ہوئی تو بابا رام دیو جیل میں ہوں گے : وزیر صحت
٭ کورونا وائرس کی دو ا تیار کرنے پتانجلی کے دعوے سے متعلق راجستھان کے وزیر صحت رگھو شرما نے کہا کہ اگر یہ دوا راجستھان میں فروخت ہوتے ہوئے دکھائی دی تو بابا رام دیو جیل میں ہوں گے۔ دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جئے پور کے نمس کالج میں اس پر تجربہ کیا گیا۔ نہ کسی نے ہم سے پوچھا اور نہ ہی ہم نے کسی کو اجازت دی۔ یہ ایک قسم کا ڈرامہ نہیں ہے ؟