پداپلی۔ ضلع پد ا پلی میںمنتھنی حلقہ کے راچا پلی آر اینڈ آر کالونی میں منعقدہ ہریتا ہارم پروگرام میں ریاستی وزیر برائے سماجی فلاح وبہبود کپّولا ایشور نے شرکت کر شجرکاری کی۔ بعد ازاں منتھنی مستقر میں 9.60 لاکھ لاگت سے تعمیر کردہ آریا وائشیا کمیونٹی ہال کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں پداپلی زیڈ پی چیرمین پوٹا مدھوکر ‘ ضلعی کتب خانہ چیرمین رگھوویر سنگھ نے شرکت کی۔
