حیدرآباد ۔ /15 ستمبر (سیاست نیوز) کانگریس نے حضور نگر اسمبلی حلقہ سے جہاں صمنی چناؤ ہونے والا ہے، سابق رکن اسمبلی این پدماوتی ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا ہے ۔ سال 2018 ء کے اسمبلی چناؤ میں پدماوتی کو کوڈا ڈا حلقہ میں شکست ہوئی تھی ۔