نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو عوام سے اپیل کی ہیکہ وہ اپنی پسند کے لوگوں کو پد م ایوارڈ کیلئے نامزد کریں جو نچلی سطح پر غیر معمولی کام کر رہے ہیں۔ایک ٹویٹ میں مودی نے کہاہے کہ ملک میں نچلی سطح پر بہت سارے لوگ غیر معمولی کام کر رہے ہیں لیکن اکثرلوگ ان کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ایوارڈکے لیے ویب سائٹ لنک کو شیئر کو کیا۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کھلی رہے گی۔