پرانے شہر میں پولیس کا فلیگ مارچ

   

حیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) گنیش تہوار کے پیش نظر ساؤتھ زون میں پولیس نے وسیع سکیورٹی انتظامات کئے اور چھتری ناکہ میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ اڈیشنل کمشنر لاء اینڈ آرڈر بی ایس چوہان کی زیرنگرانی علاقہ تگاری کا ناکہ اور کبوتر خانہ علاقوں میں نصب کئے گئے گنیش مورتیوں کے منڈپ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر پولیس ساؤتھ زون پی سائی چیتنیہ کے ہمراہ معائنہ کیا۔ اِس موقع پر علاقہ چھتری ناکہ میں بھی پولیس کا زبردست فلیگ مارچ کیا گیا۔ ب