پرانے پل میں ارتعاش ۔ ٹریفک کی آمد و رفت مسدود

   

حیدرآباد۔ شہر میں بالاپور تالاب کا پشتہ ٹوٹنے کے ایک دن بعد آج رات پرانے پل میں ارتعاش محسوس کیا گیا ہے ۔ اس ارتعاش کو دیکھتے ہوئے پرانے پل کے دونوں قدیم اور نئے حصوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ آج رات اس پل میں ارتعاش محسوس کیا گیا تھا جس کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت مسدود کردی گئی ہے ۔