پراپرٹی ٹیکس سے متعلق مسائل کی آج یکسوئی

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : جی ایچ ایم سی نے پراپرٹی ٹیکس سے متعلق مسائل کی یکسوئی کے لیے ہر اتوار کو اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کا سلسلہ 6 فروری سے 31 مارچ تک جاری رہے گا۔۔