پراگ میں شائقین کی موجودگی میں ٹینس ٹورنامنٹ

   

Ferty9 Clinic

پراگ6جون (سیاست ڈاٹ کا م ) کورونا کی وجہ سے تماشائیوں کے بغیر کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کرنے کی بات ہو رہی ہے لیکن جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں شائقین کے ساتھ خواتین کے چیریٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔یہ ٹورنامنٹ 13 سے 15 جون تک ہوگا جس میں چھ کھلاڑیوں کی دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔