پراگ میں کوروناوائرس وداعی پارٹی !

,

   

٭ پراگ کے تاریخی چارلس برج پر منگل کو ہزاروں لوگ جمع ہوئے اور اس اجتماع کا مقصد کوروناوائرس وداعی پارٹی میں شرکت رہا۔ چیک ریپبلک میں کوروناوائرس لاک ڈاؤن تحدیدات میں نرمی شروع کئے جانے کا ایک مہینہ مکمل ہونے کے بعد یہ پارٹی ایک مقامی ہوٹل کی جانب سے منعقد کی گئی۔ تمام شرکاء نے کوروناوائرس بحران ختم ہونے کی خوشی منائی۔