پربھاس کی اب ہالی ووڈ فلم

   

حیدرآباد ۔۔ باہوبلی سوپر اسٹارکی نہ صرف جنوبی فلم انڈسٹری بلکہ بالی ووڈ میں بھی زبردست مانگ ہے۔ ان دنوں پربھاس سے بڑا ہندوستانی اسٹار کوئی دیکھائی نہیں دیتا ۔ ہندوستان میں اپنے اسٹارڈم کا سکہ قائم کرنے کے بعد پربھاس نے اب ہالی ووڈ جانے کا ذہن بنا لیا ہے۔ اگر تازہ ترین میڈیا رپورٹس پر یقین کیا جائے تو پربھاس جلد ہی ایک ہالی وڈ فلم میں نظر آئیں گے جو کہ ہارر فلم ہوگی۔