لزبن : پرتگال میں ہیکروں نے ملک کے سب سے بڑے میڈیا ادارے پر حملہ کرکے اس کی ویب سائٹس تک صارفین کی رسائی روک دی۔ متاثرہ ویب سائٹوں میں یورپی ملک کے مقبول ترین نیوز پورٹل بھی شامل ہیں۔گروپو امپریسا نامی میڈیا کمپنی کے مطابق ہیکروں نے ویب سائٹس ا?ف کرکے صارفین سے رابطے بھی کیے۔