پردھان منتری جن دھن یوجنا کھاتوں کی رقم ایک لاکھ کروڑ روپئے سے متجاوز

   

Ferty9 Clinic

٭ پردھان منتری جن دھن یوجنا کے تحت کھولے گئے بینک کھاتوں میں ڈپازٹس ایک لاکھ کروڑ روپئے تک پہنچ گئے ۔ وزارت فینانس کے مطابق مجموعی طور پر 36.06 کروڑ روپئے جن دھن کھاتوں میں 3 جولائی تک 1,00,495.94 کروڑ روپئے تھے۔ پی ایم جے ڈی وائی ملک کے عوام کو بینک کھاتوں تک بہ آسانی رسائی کو یقینی بنانے کیلئے شروع کی گئی تھی ۔