نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیرمین جگدیپ دھنکڑ نے جمعہ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ۔ اجیت پوار گروپ) کے پرفل پٹیل کو ایوان کی رکنیت کا حلف دلایا۔ پٹیل نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین کے چیمبر میں راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا۔ اس موقع پر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیرمین ہری ونش بھی موجود تھے ۔