پرنب مکرجی کی صحت میں کوئی تبدیلی نہیں

   

نئی دہلی: سابق صدر پرنب مکھرجی کی صحت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ان کی حالت مستحکم بنی ہوئی ہے ۔ مکرجی کو 10 اگست کو فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اسپتال کی جانب سے آج جاری بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مکھرجی کی صحت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور وہ بے ہوشی کی حالت میں ہیں اور ہو ابھی بھی وینٹیلیٹر پر ہیں۔