پرواسی بھارتیہ ایکسپریس ٹرین

   

بھونیشور : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کے مقام جنتا میدان سے خصوصی جدید ترین ٹورسٹ ٹرین پرواسی بھارتیہ ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔