پروجیکٹ کے اصل میں کالکی 2898 اے ڈی ہے

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ پربھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن اور کمل ہاسن کے مرکزی کردار میں انتہائی منتظر فلم پروجیکٹ کے کی پہلی جھلک منظر عام پر آچکی ہے اور اس کا اصل نام کالکی 2898 اے ڈی ہے۔اس فلم میں سائنسی انداز میں اس طرح پیش کیا گیا ہے جیسا کہ کوئی ہالی ووڈ کی فلم ہو۔اس فلم کی پہلی جھلک دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ماضی اور مستقبل کے درمیان رابطہ کی کڑی ہوگی۔