پروفیسر کی بیوہ نے پراپرٹی ’دان‘ کردی

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی کے آنجہانی پروفیسر کی اہلیہ 82 سالہ نیناکر نے اپنی جائیداد اسی انسٹی ٹیوٹ کو دان کردی جہاں ان کے شوہر نے 30 سال تک تدریسی خدمات انجام دیئے۔ نینا کر نے میکانکل انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ میں چیرپروفیسر شپ قائم کرنے کے لیے رقمی تعاون کا چیک انسٹی ٹیوٹ کے حوالے کیا۔ ان کی دان کی گئی پراپرٹی پوائی میں واقع ایک بیڈروم کا فلیٹ ہے۔ پروفیسر سبیر نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ تدریس کے لیے وقف کردیا۔