پرویز مشرف کی سزائے موتکا فیصلہ بعد از مرگ بھی برقرار

   

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ بعد از مرگ بھی برقرار رکھا ہے۔