پرویز مشرف کی سزائے موت کالعدم

   

Ferty9 Clinic

لاہور : پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیا ہے ۔ ہائیکورٹ نے کہا کہ ٹرائیل عدالت میں مشرف کو غداری کا مرتکب قرار دئے جانے کی رولنگ غیر دستوری ہے ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے 17 ڈسمبر کو پرویز مشرف کو غداری مقدمہ میں خاطی قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی تھی ۔