پرگتی بھون کے پاس بی جے پی کارکنوں کی ہلچل

   

حیدرآباد۔2 ۔نومبر (سیاست نیوز) بی جے پی کارکنوں نے چیف منسٹر کے سی آر کی قیام گاہ پرگتی بھون کے پاس ہلچل کی ہے ۔ ٹریپل آر اسٹیکر چسپاں کردہ گا ڑی میں بی جے پی کے کارکن پرگتی بھون کے پاس پہنچے ۔ گاڑی پر بنڈی سنجے کے علاوہ تینوں ارکان اسمبلی راجہ سنگھ ، راگھونندن راؤ اور ایٹالہ راجندر کی تصاویر موجود تھی۔ ٹریپل آر فلم دیکھو کے سی آر کے نعرے لگایئے ۔ پولیس نے بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کرے بعیر سمجھاکر لوٹا دیا ۔ ن