پرگیہ ٹھاکرتقریب میں سر چکرانے پر بیٹھ گئی

   

بھوپال : بی جے پی کی لوک سبھا ممبر پرگیہ سنگھ ٹھاکر منگل کو یہاں پارٹی آفس میں ایک تقریب کے دوران سر چکرانے سے بیٹھ گئی۔ جن سنگھ کے بانی شاما پرساد مکرجی کی برسی کی تقریب میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ 50 سالہ پرگیہ کو فوری طبی امداد بہم پہنچائی گئی۔