نئی دہلی : وزارت صحت کی سابق سکریٹری اور 1983 بیاچ آئی اے ایس افسر پریتی سودن کو یونین پبلک سروس کمیشن کا صدرنشین مقرر کیا گیا ہے ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پریتی سودن کی تقرری کو منظوری دی ہے ۔ وہ کل اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ۔