پریس فریڈم میں ہندوستان پیچھے

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: رپورٹرس وِد آؤٹ بارڈر نامی تنظیم نے آج اپنا ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس کا 21 واں ایڈیشن جاری کر دیا اور یہ ہندوستان کیلئے بری خبر ہے۔ انڈیکس میں ہندوستان جملہ 180 ممالک میں 161 ویں مقام پر ہے۔غورطلب ہے کہ گزشتہ سال یعنی 2022 میں جاری کیے گئے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان کا مقام 150واں تھا اور ایک سال کے دوران 11مقامات کی گراوٹ آئی ہے۔