پریش راول کی ڈاکٹر کفیل سے معذرت خواہی

   

٭ بالی ووڈ ایکٹر اور سابق بی جے پی ایم پی پریش راول نے چہارشنبہ کو ڈاکٹر کفیل خاں سے معذرت خواہی کرلی جن پر گورکھپور بی آر ڈی میڈیکل کالج سانحہ کیلئے الزام عائد کیا گیا تھا اور اب انہیں کلین چٹ دی جاچکی ہے۔ 2017ء میں پریش نے ڈاکٹر کفیل کو دیمک کی نظروں میں ہیرو قرار دیا تھا۔ ایک اور موقع پر پریش نے ان سے کہا تھا کہ مظلومیت کا شکار ہونے کا ڈھونگ کرنا چھوڑیں۔