پرینکا مودی کیلئے خطرہ نہیں ، وارناسی سے مودی کی کامیابی یقینی : نقوی

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے آج کہا کہ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا سے وزیراعظم نریندر مودی کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔ اگر وہ وارناسی لوک سبھا نشست سے ان سے مقابلہ کرتی ہیں تو یقینی طور پر مودی کامیاب رہیں گے۔