پرینکا چوپڑہ جنگ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں ‘ پاکستانی خاتون

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک پاکستانی خاتون نے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر کی حیثیت سے اداکارہ پرینکا چوپڑہ کے رول پر ایک تقریب میں سوال کیا تھا ۔ اس کا کہنا ہے کہ در اصل پرینکا چوپڑہ پاکستان کے خلاف نیوکلئیر جنگ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ پرینکا چوپڑہ نے بالاکوٹ فضائی حملے کے بعد ٹوئیٹ کیا تھا جئے ہند ۔ ہندوستانی مسلح افواج ۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ جنگ کو پسند نہیں کرتی ہیں لیکن وہ حب الوطن بھی ہیں اور اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہونچی ہے تو معذرت ۔