پرینکا گاندھی وڈرا کا رو رو کر برا حال، متاثرین نے سنائی روداد

,

   

Ferty9 Clinic

سون بھدر گولی سانحہ کے متاثرین کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے ملاقات کرنے مرزا پور کے چنار مہمان خانہ(گیسٹ ہاوس)پہنچے ۔

پرینکا گاندھی مہمان خانہ (گیسٹ ہاؤس) سے باہر نکل کر گارڈن میں متاثرہ کنبہ کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔

متاثرین کا درد سن کر پرینکا گاندھی بے حد جذباتی ہوگئیں اور بے اختیار آنسو نکل پڑے۔

اس موقع پر مرزا پور میں 15 لوگ متاثرہ کنبہ سے ملنے کے لیے آئے تھے۔ جبکہ صرف دو ہی لوگوں کو پرینکا گاندھی سے ملنے دیا گیا ہے۔

سکیورٹی کو دیکھتے ہوئے کافی تعداد میں فورس اور کارکنان موجود تھے۔