پرینکا گاندھی کی شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے مہلوکین کے ورثاء سے ملاقات

,

   

٭٭ نئی دہلی : کانگریس قائدین نے پرینکا گاندھی وڈرا کے ہمراہ یو پی کے بجنور کے علاقے ناہٹور کا دورہ کرکے شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران جھڑپ میں ہلاک ہونے والے 2 مہلوکین کے ورثاء سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا ۔ مقامی کانگر یس قائدین نے ان کے نہٹورکے دورہ کا انکشاف کیا ۔ مبینہ طور پر پرینکا نے دیگر افراد سے بھی بات چیت کی ۔