پرینکا گاندھی کی پریس کانفرنس ملتوی: پرینکا

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی چہارشنبہ کے روز ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے ۔کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے کہا کہ انہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے کہ اگلی پریس کب منعقد کی جائے گی۔ کی پریس کانفرنس آج دوپہر 12 بجے مقرر تھی۔اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری انچارج کی اس پریس کانفرنس کو کافی اہم سمجھا جا رہا تھا، لیکن کل دیر رات پریس کانفرنس ملتوی ہونے کی اطلاع دی گئی۔