پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ میں داخلے کی آخری تاریخ

   

حیدرآباد /2 اکٹوبر ( پریس نوٹ ) ڈان کالج آف پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ میں داخلے تیزی سے جاری ہے ۔ 40 نشستوں کی گنجائش ہے ۔ کم از کم قابلیت ایس ایس سی ہے ۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 4 اکٹوبر مقرر ہے ۔ خواہشمند خواتین و طالبات ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ نزد فائر اسٹیشن راست ربط کریں ۔ امیدواروں کو اسپوکن انگلش ، ہینڈ رائٹنگ انگلش ریڈنگ کے علاوہ خصوصی طور پر پراکٹیکل کلاسیس کی تربیت دی جائے گی ۔ داخلہ کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔