پستہ ہاوز کے تمام برانچس پر دم کے روٹ کی خصوصی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( راست ) : یوم عاشورہ کے موقع پر پستہ ہاوز کی جانب سے ہر سال کی طرح اس بار بھی اصلی گھی ، اصلی زعفران اور مغزیات میں ’ دم کے روٹ ‘ کی تیاری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ دام صرف 390 روپئے آدھا کیلو مقرر ہے ۔ پستہ ہاوز کے تمام آولٹس پستہ ہاوز شاہ علی بنڈہ ، عالیجاہ کوٹلہ نزد چارمینار ، نامپلی درگاہ روڈ ، ٹولی چوکی ، بندلہ گوڑہ ، نیا پل چوراستہ نزد مدینہ بلڈنگ ، مہدی پٹنم ، مانصاحب ٹینک ، گچی باولی ، کونڈہ پور ، چکڑ پلی ، اے ایس راؤ نگر ، متنگی او آر آر ، چکڑ پلی ، گچی باولی ، کوکٹ پلی ، چندرائن گٹہ ، حسینی علم ، سنتوش نگر پر دستیاب رہیں گے ۔ بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے 9396500786 پر ربط کریں ۔۔