اسلام آباد: پاکستان کی خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاور میں واقع دلیپ کمار کی چار مرلہ اور راجکپور کی 6 مرلہ آبائی جائیدادوں کو حاصل کرنے کیلئے ان کی قیمت علی الترتیب 80.56 لاکھ اور 1.5 کروڑ روپئے لگائی ہے۔ یہ مکانات مساوی طور پر 272.25 مربع میٹر پر محیط ہیں۔