پلاسٹک بیاگ میں مبارکبادی کے پھول پیش کرنے پر بلدی کمشنر کا عہدیدار کو جرمانہ

   

Ferty9 Clinic

٭ استک کمار پانڈے نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کیا۔ اس موقع پر محکمہ کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی ۔ پانڈے نے اربن ڈیولپمنٹ شعبہ کے سربراہ رام چندر مہاجن کو صرف اس لئے پانچ ہزار روپئے کا جرمانہ عائدکیا کیونکہ انہوں نے مبارکباد ی کے پھول پلاسٹک کے بیاگ میں رکھ کر پیش کئے ۔ انہوں نے ٹھوس فاضل اشیاء کے انتظامیہ کے عہدیداروں کو مہاجن سے پانچ ہزار روپئے جرمانہ وصول کرنے کی ہدایت دی ۔