پلوامہ حملہ کے ملزم کو ضمانت پر احمد پٹیل کی این آئی اے پر تنقید

   

٭ پلوامہ حملہ کے ملزم کو ضمانت حاصل ہونے پر کانگر یس نے این آئی اے پر تنقید کی ہے کہ اس نے کیس سے غیر سنجیدگی سے نمٹا جو پلوامہ کے شہیدوں کی توہین ہے۔ سینئر کانگریس لیڈر احمد پٹیل نے کہا کہ انہیں پلوامہ حملہ کے ملزم کو دہلی کی عدالت سے ضمانت ملنے پر صدمہ ہوا۔ واضح طور پر حکومت نے اس افسوسناک حملہ کا سیاسی مقاصدکیلئے استعمال کیا۔