ِذرائع کے اطلاع کے مطابق مسلمانان ہند نے پاکستان کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف پرزور احتجاج کیا ، اور بے باکی کے ساتھ پاکستان مرداباد کے نعرے لگاے دراصل پاکستان امن کے ساتھ رہنا نہیں چاہتا اور وقفے وقفے سے ملک پر حملہ کرکے ہمارے سپاہیوں کی جان لے کر اپنے تعصب اور تنگ نظری کا ثبوت پیش کرتا ہے ، ملک کے مسلمانوں نے نہ صرف احتجاج کیا بلکہ ممبی کی تمام جمعہ مساجد میں خطبہ میں بھی اسکے خلاف واضح روشنی ڈالی گئی ، اور کہا گیا کہ یہ دہشت گردی ہے اور دہشت گردی اسلام میں حرام ہے ۔ پاکستان جو بھی کر رہا غلط کر رہا ہے ۔اور وزیر اعظم عمران خان کے پتھلے کو بھی
نظر آتش کیا گیا ۔
https://youtu.be/1Aba32ZoVvs