امریکی صدر ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی اور خفیہ امور کمیٹی کے صدر آدم شیف کوغدار وطن قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مواخذہ کا مطالبہ کر دیا ہے صدر ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی اور خفیہ امور کمیٹی کے صدر آدم شیف کوغدار وطن قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
