پمپ ہاؤ ز کے تعمیری کاموں کی تنقیح

   

Ferty9 Clinic

مٹ پلی ۔/3جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی شہر سے 5 کلو میٹر کی دوری پر مقام راجیشور راؤ پیٹ رورس پمپ ہاوز تعمیری امور کی ریاستی وزیر پرشانت ریڈی نے تنقیح کرتے ہوئے زیر تکمیل امور میں تیزی پیدا کرنے اور مزید تاخیر نہ کرنے کیلئے متعلقہ عہدیداران سے بات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم ایل ایز کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ ، رمیش بابو اور مارک فیڈ چیرمین لوکا باپو ریڈی اور دیگر موجود تھے۔