چنڈی گڑھ: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے پی سنگھ رانا کی والدہ راج رانی کا مختصر علالت کے بعد آج یہاں روپ نگر کے ایکخانگی دواخانہمیں دیہانتہوگیا۔راج رانی کے پسماندگان میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ۔راج رانی نورپوربیدی کھنڈ کے کھٹانہ گاؤں کی سرپنچ بھی رہ چکی ہیں اور انہوں نے ایک سماجی کارکن کے طور پر گاؤں اور گاؤں والوں کی ہمہ جہت ترقی میں بہت تعاون کیا ہے ۔