پنجاب ‘ تمام مسافرین کے کورونا معائنے

   

Ferty9 Clinic

چندی گڑھ 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں حضور صاحب گردوارہ سے واپس 8 سکھ زائرین کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے دوسری ریاستوں سے پنجاب آنے والے ہر شخص کا معائنہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت نے کہا کہ جس کسی میںکورونا کی علامات پائی جائیں گی اس کے معائنے کروائے جائیں گے اور آئیسولیشن میں رکھا جائیگا ۔