چندی گڑھ: پنجاب کے ضلع موگا ضلع میں منگل کے روز ایک کار میں سفر کرنے والے ایک کنبہ کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
کہرے کی وجہ سے کم دکھائی دینااس حادثے کا سبب سمجھا جارہا ہے۔
ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت راجیو متل (48) ، ان کی اہلیہ منجو متل (48) ، بیٹا شوب مٹل (18) اور بیٹی سنیધھی متل (21) کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سبھی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔یہ حادثہ مہنا گاؤں میں پیش آیا