پنجاب میں عام آدمی کی حکومت بنی تو سب کو مفت علاج ملے گا: کیجریوال

   

Ferty9 Clinic

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر پنجاب میں عآپ کی حکومت بنتی ہے تو ہر شخص کو پرائیویٹ ہسپتالوں جیسا علاج دیں گے اور اور سرکاری ہسپتالوں میں تمام دوائیں، ٹیسٹ، آپریشن مفت ہوں گے۔اروند کیجریوال نے لُدھیانہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ‘آج سے پانچ سال پہلے پنجاب کے لوگوں نے بڑی امیدوں کے ساتھ کانگریس پارٹی کی حکومت بنائی تھی لیکن آج حکومت کے نام پر کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔