چندی گڑھ: چیف منسٹرپنجاب امریندر سنگھ نے جمعرات کو نئی دہلی میں پارٹی اعلیٰ کمان کے ساتھ میٹنگ سے قبل عام آدمی پارٹی کے تین باغی اراکین اسمبلی سکھپال کھیرا، پیرمل سنگھ اور جگدیو سنگھ کملو کو پارٹی میں شامل کیا۔