پنجاب میں 15 کلو ہیروئن برآمد

   

Ferty9 Clinic

جالندھر: بی ایس ایف نے پنجاب کے امرتسر سیکٹر کے ککڑ گاؤں سے پاکستانی ڈرون سے گرائی گئی 15 کلو 500 گرام ہیروئن کی کھیپ برآمد کی ہے ، جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں تقریباً 78 کروڑ روپے بتائی جاتی رہی ہے۔ سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے گاؤں ککڑ کے قریب پاکستان کی طرف سے سرحد میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو روکنے کیلئے فائرنگ کی۔ تلاشی میں دو بڑے پیکٹ برآمد ہوئے ۔