پنجاب میں 31مئی تک لاک ڈاؤن

   

٭ چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے ہفتہ کی شام کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن 31مئی تک جاری رہے گا ۔ لیکن ان کی حکومت کرفیو تحدیدات برخواست کردے گی ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ /18 مئی سے ریاست میں کرفیو نہیں رہے گا لیکن لاک ڈاؤن /31 مئی تک چلے گا ۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ /18 مئی سے محدود پبلک ٹرانسپورٹ سرویس چلائی جاسکتی ہے ۔