لکھنؤ: اترپردیش اقلیتی فلاح مسلم وقف اور کابینی وزیر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت کا مقصد ہے کی اقلیتی سماج کے بچوں اور نوجوانوں کو معیاری تعلیم جائے دی جائے تاکہ کی ان کی ہمہ جہت ترقی یقینی ہو سکے۔ کابینی وزیر دھرم پال سنگھ نے ریاست کے غیر امداد یافتہ مدارس کا سروے کرائے جانے کے لیے 10 ستمبر تک سروے ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جبکہ 15 اکتوبر 2022 تک سروے کا کام مکمل کرایا جانے کی ہدایت دی ہے۔