کلبرگی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ممبئی یونٹ کے لیڈر و سابق رکن اسمبلی وارث پٹھان کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
انہوں نے کلبرگی میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تھا کہ پندرہ کروڑ سو کروڑ پر بھاری ہیں۔ پٹھان کے خلاف تعزیرات ہند دفعہ 117,153کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وارث پٹھان ممبئی بائیکہ کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔